چٹانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - انگلی کی پور سے کسی رقیق غذا یا دوا کو دوسرے کی زبان پر لگانا یا چکھوانا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھروانا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - انگلی کی پور سے کسی رقیق غذا یا دوا کو دوسرے کی زبان پر لگانا یا چکھوانا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھروانا۔