چٹورپن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔