چٹکانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا۔