چٹھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تجارتی یا دفتری روزنامچہ جس میں روزانہ کا حساب کتاب درج کیا جائے، کسی شخص کے لین دین جمع خرچ کا کھاتا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - تجارتی یا دفتری روزنامچہ جس میں روزانہ کا حساب کتاب درج کیا جائے، کسی شخص کے لین دین جمع خرچ کا کھاتا۔ چٹھا بہی چٹھا نویس