چپت
معنی
١ - چپات کی تخفیف، پھیلی ہوئی ہتھیلی کی ضرب جو رخسار یا سر وغیرہ پر ماری جائے، دھول، تھپڑ، چانٹا۔ "ادھر کوئی بات اس کے خلاف گزری اور ادھر اس نے میاں کے چپت جمائی۔" ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٩٦٤ )
اشتقاق
فارسی زبان میں اسم 'چپات' سے ماخوذ 'چپت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں