چپراسی
معنی
١ - وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت؛ ہر کارہ، اردلی پیادہ، قاصد۔ "چپراسی سواری لیکر بارہ بجے سے اسٹیشن پر حاضر تھا" ( ١٩٢١ء، اکبر، خطوط، ١٥٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'چپراس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'چپراسی' بنا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٩ء میں "دستور العمل مدرسین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں