چپڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جس کی آنکھوں میں اکثر بھرا رہے اور اس وجہ سے اس کی آنکھیں چھوٹی معلوم ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کی آنکھوں میں اکثر بھرا رہے اور اس وجہ سے اس کی آنکھیں چھوٹی معلوم ہوں۔