چچوڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بار بار چوسی ہوئی چیز، یا مال، ناکارہ فرسودہ یا جسے بارہا استعمال کیا ہو یا برتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بار بار چوسی ہوئی چیز، یا مال، ناکارہ فرسودہ یا جسے بارہا استعمال کیا ہو یا برتا ہو۔