چکتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چکنی چیز کا نشان یا دھبا جو کپڑے وغیرہ پر پڑ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی چکنی چیز کا نشان یا دھبا جو کپڑے وغیرہ پر پڑ جائے۔