چکرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جلد باز، تاولا، بے پرواہ، وہ شخص جو بے پروائی سے لوگوں کو نقصان پہنچائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جلد باز، تاولا، بے پرواہ، وہ شخص جو بے پروائی سے لوگوں کو نقصان پہنچائے۔