چکرانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نبوٹ) ایک دانو جو حریف کی کمر کے بائیں جانب مارا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نبوٹ) ایک دانو جو حریف کی کمر کے بائیں جانب مارا جاتا ہے۔