چکرپانی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے ہاتھ میں چکر ہو، وشنو جی کا لقب جن کا آلۂ حرب سدرشن چکر ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کے ہاتھ میں چکر ہو، وشنو جی کا لقب جن کا آلۂ حرب سدرشن چکر ہے۔