چکن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشتکاری) ایسی زمین جس کی اوپر کی سطح گار کی بننی ہو جس میں بیج نہ پھوٹے، بھبرا، بج مار، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) ایسی زمین جس کی اوپر کی سطح گار کی بننی ہو جس میں بیج نہ پھوٹے، بھبرا، بج مار، اس قسم کی مٹی شمالی ہند اور پنجاب میں ملتانی مٹی کے نام سے معروف ہے۔ چکن پٹی