چکوترا
معنی
١ - ترش پھلوں کے خاندان سے سنترے جیسی لیکن بڑی پھانکوں اور موٹے چھلکے کا ہلکا زرد نیز سرخی مائل سبز پھل جس کا مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے لاطینی : Citrus Decumana۔ "ان کے علاوہ رنگترا، میٹھا، چکوترا، انگور . ہوتے ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، جغرافیہ عالم، ١٧١:١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ'چکرک + اتر + کن' سے ماخوذ اردو میں 'چکوترا' بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں