چھاند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹی رسی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر باندھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر باندھ دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی رسی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر باندھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر باندھ دیتے ہیں۔