چھانٹن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب کرنے کا عمل، انتخاب، چناؤ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب کرنے کا عمل، انتخاب، چناؤ۔