چھاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی جانور کا بچہ، دس سے بیس سال کی عمر تک کا ہاتھی کا بچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی جانور کا بچہ، دس سے بیس سال کی عمر تک کا ہاتھی کا بچہ۔