چھاچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، مٹھا، لسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، مٹھا، لسی۔