چھاڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دریا، تالاب وغیرہ کا کنارہ، کڑاڑا، زمین جہاں سے دریا ہٹ جائے، وہ مٹی ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آ کر جمع ہو گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دریا، تالاب وغیرہ کا کنارہ، کڑاڑا، زمین جہاں سے دریا ہٹ جائے، وہ مٹی ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آ کر جمع ہو گئی ہو۔