چھاگل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشکیزہ، پکھال، مٹی دھات یا چمڑے کا وہ برتن یا کپی جس میں پانی بھر کر مسافر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشکیزہ، پکھال، مٹی دھات یا چمڑے کا وہ برتن یا کپی جس میں پانی بھر کر مسافر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔