چھبیسواں
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت عددی ١ - چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا۔ twenty sixth