چھل
معنی
١ - (معماری) دیوار کا کوئی ٹکڑا جو گر پڑا ہو، دیوار کی چند گری ہوئی اینٹیں، دیوار کی رو کار کی چنائی یا دوکار کے ردّے۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - (معماری) دیوار کا کوئی ٹکڑا جو گر پڑا ہو، دیوار کی چند گری ہوئی اینٹیں، دیوار کی رو کار کی چنائی یا دوکار کے ردّے۔ چکما (سنسکرت) چھل بلی (سنسکرت) چھل پانچ (سنسکرت) چھل کپٹ (سنسکرت) چھل ہائی (سنسکرت)