چھلچھلاہٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرسراہٹ، لہروں کی آواز، آواز کے ساتھ پانی کا بہاؤ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرسراہٹ، لہروں کی آواز، آواز کے ساتھ پانی کا بہاؤ۔ rustling or rippling sound;  babble murmur