چھلکارا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ، چھل پلانے والا سقہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کٹورے بجا بجا کر پانی پلانے والا سقہ، چھل پلانے والا سقہ۔