چھم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پاؤں کے زیور کی آواز، گھنگرودار زیور کی آواز، گہنے کی آواز، گھنگروؤں کی جھنکار، ترکیب میں یا تکرار کے ساتھ مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پاؤں کے زیور کی آواز، گھنگرودار زیور کی آواز، گہنے کی آواز، گھنگروؤں کی جھنکار، ترکیب میں یا تکرار کے ساتھ مستعمل۔ sound of heavy rain; tinkle jingle (of small bells anklets) tinkle-tinkle