چھمبڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک عام خودرو گھاس جو ریتلی زمین میں اچھی طرح اگتی ہے اور جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک عام خودرو گھاس جو ریتلی زمین میں اچھی طرح اگتی ہے اور جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے۔