چھنکانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - چھنکنا کا تعدیہ، چھن کی آواز پیدا کرنے (پرکھنے) کے لیے رویے پر چٹکی مارنا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - چھنکنا کا تعدیہ، چھن کی آواز پیدا کرنے (پرکھنے) کے لیے رویے پر چٹکی مارنا۔