چھنگلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انگوٹھے کی طرف سے پانچویں انگلی، ہاتھ پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انگوٹھے کی طرف سے پانچویں انگلی، ہاتھ پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی۔