چھوتا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تلاش کرنے اور چھونے والا، وہ کھلاڑی جو آنکھ مچولی وغیرہ میں اپنے ساتھیوں کو تلاش کرتا ہے اور چھوتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تلاش کرنے اور چھونے والا، وہ کھلاڑی جو آنکھ مچولی وغیرہ میں اپنے ساتھیوں کو تلاش کرتا ہے اور چھوتا ہے۔