چھولداری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے)۔