چھونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مس کرنے کا عضو یا آلہ: (حیوانات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں، کیڑوں کی سونڈ یا مونچھ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مس کرنے کا عضو یا آلہ: (حیوانات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں، کیڑوں کی سونڈ یا مونچھ۔