چھوہارا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خاص طرح کی سکھائی ہوئی کھجور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خاص طرح کی سکھائی ہوئی کھجور۔