چھپٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی کی چھیلن جو لکڑی کے چھیلنے یا تراشنے سے نکلتی ہے، پھٹی ہوئی لکڑی کی چھیج یا چورا جو پھاڑنے سے ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کی چھیلن جو لکڑی کے چھیلنے یا تراشنے سے نکلتی ہے، پھٹی ہوئی لکڑی کی چھیج یا چورا جو پھاڑنے سے ہو جائے۔