چھپک

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - پانی کی آواز، چھپ، تلوار وغیرہ کے چلنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - پانی کی آواز، چھپ، تلوار وغیرہ کے چلنے کی آواز۔ چھپک چھیا splashing a splash