چھچھوندر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک وضع کا چوہا جس کا منہ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے۔ یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے دن میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناؤنی بو آتی ہے، حوش کور۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک وضع کا چوہا جس کا منہ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے۔ یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے دن میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناؤنی بو آتی ہے، حوش کور۔ The musk rat sorex coerulescens;  a squib;  a rover a gad-about