چھڑائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چھڑنا کی حالت، چھٹکنے کی کیفیت، غلّے کی موسل وغیرہ سے کٹائی کہ چھلکا علیحدہ ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - چھڑنا کی حالت، چھٹکنے کی کیفیت، غلّے کی موسل وغیرہ سے کٹائی کہ چھلکا علیحدہ ہو جائے۔