چھڑکوانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - چھڑکاؤ کرانا، پانی کی پھواریں ڈلوانا، پانی یا کسی سیال چیز کی چھینٹیں پھینکوانا، چھینٹیں لگوانا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - چھڑکاؤ کرانا، پانی کی پھواریں ڈلوانا، پانی یا کسی سیال چیز کی چھینٹیں پھینکوانا، چھینٹیں لگوانا۔