چھہتر

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - ستر اور چھ کا مجموعہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت عددی ١ - ستر اور چھ کا مجموعہ۔ seventy six