چھیدنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - سوراخ کرنا۔ "مادہ کا بیض انداز عضو.عام طور پر چھیدنے اور ڈنک مارنے (Stining) کے فرائض بھی انجام دیتا ہے"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ١١٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کےلفظ 'چھدرن' سے ماخوذ 'چھید' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'چھیدنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی مستعمل ملتا ہے ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سوراخ کرنا۔ "مادہ کا بیض انداز عضو.عام طور پر چھیدنے اور ڈنک مارنے (Stining) کے فرائض بھی انجام دیتا ہے"      ( ١٩٧١ء، حشریات، ١١٢ )

اصل لفظ: چھدرن