چھین
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت، ہتھیا لینے کا دانو۔ "رومال کی چھ باندھنی اور پانچ چھین وغیرہ. نہایت عمدہ ہیں" ( ١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٤٤٨ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'چھیننا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٢ء کو "رسالہ بانک بنوٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث