چھیننا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - کسی کے ہاتھ یا ملکیت سے زبردستی کوئی چیز لے لینا۔ "جس دن سے اس نے تمہیں مجھ سے واپس چھینا ہے اس دن سے اس نے میری زندگی چھین لی"      ( ١٩٥٦ء، چنگیز (ڈرامہ)، ٥٥ )

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ 'چھن' سے ماخوذ 'چھین' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگنے سے 'چھیننا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٦٠٩ء کو "قلب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی کے ہاتھ یا ملکیت سے زبردستی کوئی چیز لے لینا۔ "جس دن سے اس نے تمہیں مجھ سے واپس چھینا ہے اس دن سے اس نے میری زندگی چھین لی"      ( ١٩٥٦ء، چنگیز (ڈرامہ)، ٥٥ )

اصل لفظ: چھن