چھینک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چھینکنے کی آواز، چھینکنے کا عمل۔ "چھینک آتے وقت منہ و ناک کو بالکل بند کر کے سر کو اسی طرف جھکا دیں" ( ١٩٣٦ء، ترجمہ شرح اسباب، ١٥:٢ )
اشتقاق
چھید+کر چِھینْکنْا چِھینْک
مثالیں
١ - چھینکنے کی آواز، چھینکنے کا عمل۔ "چھینک آتے وقت منہ و ناک کو بالکل بند کر کے سر کو اسی طرف جھکا دیں" ( ١٩٣٦ء، ترجمہ شرح اسباب، ١٥:٢ )
اصل لفظ: چھید+کر
جنس: مؤنث