چھیونی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایک اوزار جس سے چکی راہتے ہیں، چھینی، چھیدنے کا اوزار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - ایک اوزار جس سے چکی راہتے ہیں، چھینی، چھیدنے کا اوزار۔ an instrument for piercing with