چھیپی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منفش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منفش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر۔