چہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک طرح کا چھوٹا ساہی مائل پرندہ جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں چونچ اور ٹانگیں پتگی اور لمبی ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک طرح کا چھوٹا ساہی مائل پرندہ جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں چونچ اور ٹانگیں پتگی اور لمبی ہوتی ہیں۔