چہچہاہٹ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - خوش آوازی، خوش اسحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمہ سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - خوش آوازی، خوش اسحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمہ سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا۔