چہک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہار میں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی، نغمہ سرائی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہار میں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی، نغمہ سرائی۔