چیت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کما مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کما مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے۔ چیت بہار چیت کی فصل