چیخنا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - بلند آواز سے پکارنا، شور و غل کرنا، واویلا کرنا۔ "یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے میں نے چیختے ہوئے پھر پوچھا"      ( ١٨٧٩ء، ریت کا دیوار، ٥٩ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کا لفظ 'چیت کار' سے ماخوذ 'چیخ' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'چیخنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بلند آواز سے پکارنا، شور و غل کرنا، واویلا کرنا۔ "یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے میں نے چیختے ہوئے پھر پوچھا"      ( ١٨٧٩ء، ریت کا دیوار، ٥٩ )

اصل لفظ: چِیخ