چیدہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - منتخب، چھانٹا ہوا؛ چنا ہوا، عمدہ، پسندیدہ۔ "شہر کے رؤسا بھی التراماً آیا کرتے تھے"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ١٣ )

اشتقاق

فارسی مصدر 'چیدن' سے ماخوذ حالیہ تمام 'چیدہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - منتخب، چھانٹا ہوا؛ چنا ہوا، عمدہ، پسندیدہ۔ "شہر کے رؤسا بھی التراماً آیا کرتے تھے"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ١٣ )